Rajab Ali

مسلمانوں مسجدیں پکار رہی ہیں

تحریر۔۔۔ بنارس خان بہادر ٹاؤن شہنشاہ چوکراقم الحروف یکم رمضان بوجہ سفری وجوہات بوقت نماز ظہر اپنی مسجد میں تاخیر سے پہنچا۔اور مسجد میں قریباً نماز ظہر ادا ہوچکی تھی۔لوگ نماز ادا کرکے نکل رہے تھے مسجد کے دروازے سے اندر داخل ہونے کی کوشش کی لیکن نمازیوں کی اتنی زیادہ تعداد تھی کہ کچھ…

مزید پڑھیں

سنگدل باپ نے اپنے ہی بیٹے کو اغواء کر لیا پولیس کی بروقت کاروائی بچہ بازیاب

لاہورکے علاقے بادامی باغ میں گھریلو ناچاقی کے بعد اپنے ہی بیٹے کو اغواہ کر کے سوات لے گیا بچے کی ماں تھانہ بادامی باغ پہنچ گئی رپورٹ ( رجب علی) لاہور : تھانہ بادامی باغ میں پیش آیا انوکھا واقعہجہاں باپ نے گھریلو ناچاقی پر اپنے ہی بیٹے کو اغوا کر لیالاہور میں بادامی…

مزید پڑھیں

اسلام کی روشنی میں یومِ مزدور: عدل، حق اور وقار

اسلام کی روشنی میں یومِ مزدور: حق، عدل اور وقار کا پیغام ✒️ عرفان علی سید نوشہروی 03335200236 یکم مئی کو دنیا بھر میں یومِ مزدور کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن ان محنت کشوں کی قربانیوں کو یاد کرنے، ان کے حقوق کا تحفظ کرنے اور انہیں معاشرے میں باعزت مقام دینے…

مزید پڑھیں