چکوال شہر میں ریلوے لائن کی بحالی: ترقی، سہولت اور قومی شمولیت کی ضرورت

*چکوال شہر میں ریلوے لائن کی بحالی کی اہمیت* تحریر:  عرفان علی سید نوشہروی  03335200236 چکوال جو ماضی میں پرامن، خاموش دیہاتی اور پہاڑی علاقہ سمجھا جاتا تھا آج دیگر شہروں کی طرح ایک ابھرتا ہوا شہر بن چکا ہے ۔ چکوال کے عوام تعلیم شعور اور حب الوطنی کے میدان میں نمایاں ہے بلکہ…

مزید پڑھیں

مسلمانوں کی تقسیم و اتفاق، اتحاد اور ایمانداری کا اہم پیغام

مسلمانوں کی تقسیم و اتفاق، اتحاد اور ایمانداری کا اہم پیغام تحریر: عرفان علی سید نوشہروی اسلام ہمارا وہ کامل دین ہے جو نہ صرف عبادات کی رہنمائی کرتا ہے بلکہ انسان کے اخلاقی، معاشرتی، اور باہمی تعلقات کو بھی سنوارتا ہے۔ آج اگر ہم امت مسلمہ کی حالت پر نظریں ڈالیں تو ہر طرف…

مزید پڑھیں

نوجوان نسل کی گمراہی :لمحہ فکریہ اور اصلاحی راہیں

نوجوان نسل کی گمراہی: لمحۂ فکریہ اور اصلاحی راہیںتحریر: عرفان علی سید نوشہروی03335200236قوموں کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار ریڑھ کی ہڈیکی مانند ہوتا ہے۔ اگر نوجوان درست سمت میں ہوں تو و قومیں سربلند ہوتی ہیں، اور اگر وہ راہِ راست سے بھٹک جائیں تو بربادی ان کا مقدر بن جاتی ہے۔ آج کا…

مزید پڑھیں

ضلع چکوال میں کھیلوں کی دنیا کا باوقار نام سید خاورعلی کاظمی

چکوال کا فخر: سید خاور علی کاظمی Syed Khawar Ali Kazmi تحریر : ارشد محمود چکوال ہوم لینڈ پروڈکشن چکوال میں اگر کھیلوں کی دنیا کا ذکر ہو اور سید خاور علی کاظمی کا نام نہ آئے، تو بات ادھوری رہ جاتی ہے۔ چاہے کرکٹ ہو، سکواش ہو یا باسکٹ بال — خاور شاہ صاحب…

مزید پڑھیں

چکوال کی ثقافت کا روشن چراغ

تحریر۔۔ارشد محمود چکوالہوم لینڈ پروڈکشن چکوالسکندر جٹ بہادر ٹاؤن شہنشاہ چوک —چکوال کی ثقافت کا روشن چراغ چکوال کی سرزمین نہ صرف قدرتی حسن سے مالا مال ہے بلکہ یہاں کے لوگ بھی اپنی تہذیب، ثقافت اور روایات سے گہرا لگاؤ رکھتے ہیں۔ انہی باکمال شخصیات میں ایک نمایاں نام سکندر جٹ کا ہے۔ سکندر…

مزید پڑھیں

عالمی یومِ صحافت: آزادیٔ اظہار اور ذمہ دار صحافت کی ضرورت

عالمی یومِ صحافت: آزادیٔ اظہار اور ذمہ دار صحافت کی ضرورتتحریر: عرفان علی سید نوشہروی3 مئی 202503335200236 دنیا بھر میں 3 مئی کو ’’صحافت کا عالمی دن‘‘ منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد صحافت کی آزادی، اس کے مسائل، صحافیوں کے تحفظ، اور آزاد ذرائع ابلاغ کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہوتا ہے۔ اس…

مزید پڑھیں

مسلمانوں مسجدیں پکار رہی ہیں

تحریر۔۔۔ بنارس خان بہادر ٹاؤن شہنشاہ چوکراقم الحروف یکم رمضان بوجہ سفری وجوہات بوقت نماز ظہر اپنی مسجد میں تاخیر سے پہنچا۔اور مسجد میں قریباً نماز ظہر ادا ہوچکی تھی۔لوگ نماز ادا کرکے نکل رہے تھے مسجد کے دروازے سے اندر داخل ہونے کی کوشش کی لیکن نمازیوں کی اتنی زیادہ تعداد تھی کہ کچھ…

مزید پڑھیں

اسلام کی روشنی میں یومِ مزدور: عدل، حق اور وقار

اسلام کی روشنی میں یومِ مزدور: حق، عدل اور وقار کا پیغام ✒️ عرفان علی سید نوشہروی 03335200236 یکم مئی کو دنیا بھر میں یومِ مزدور کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن ان محنت کشوں کی قربانیوں کو یاد کرنے، ان کے حقوق کا تحفظ کرنے اور انہیں معاشرے میں باعزت مقام دینے…

مزید پڑھیں