پنجاب حکومت کی اپریل 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری – بہاولنگر سرفہرست

پنجاب حکومت کی اپریل 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری – بہاولنگر سرفہرست

رپورٹ (ساجد بلوچ)

پنجاب حکومت نے اپریل 2025 کے دوران صوبے کے تمام 40 اضلاع کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں مختلف شعبوں میں اضلاع کی کارکردگی کا جامع تجزیہ کیا گیا ہے۔ اس رپورٹ میں ترقیاتی کام، عوامی سہولیات، نظم و نسق، صفائی، تعلیم، صحت اور دیگر اہم امور شامل کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق ضلع بہاولنگر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمبر 1 پر اپنی جگہ بنائی۔

ضلع لیہ نمبر 2 پر، جبکہ پاکپتن نمبر 3 پر رہا۔

مزید رینکنگ کچھ یوں ہے:

  • راجن پور – نمبر 4
  • وہاڑی – نمبر 5
  • چنیوٹ – نمبر 6
  • لودھراں – نمبر 7
  • اوکاڑہ – نمبر 8
  • خانیوال – نمبر 9
  • رحیم یار خان – نمبر 10

لاہور جیسے بڑے شہر کی پرفارمنس حیران کن طور پر کمزور رہی، جو نمبر 11 پر موجود ہے۔

اس کے بعد اضلاع کی درجہ بندی کچھ یوں رہی:

  • منڈی بہاؤالدین – نمبر 12
  • فیصل آباد – نمبر 13
  • بھکر – نمبر 14
  • ٹوبہ ٹیک سنگھ – نمبر 15
  • ملتان – نمبر 16
  • مظفرگڑھ – نمبر 17
  • گوجرانوالہ – نمبر 18
  • میانوالی – نمبر 19
  • گجرات – نمبر 20

مزید اضلاع کی پوزیشن یہ رہی:

  • سرگودھا – نمبر 21
  • بہاولپور – نمبر 22
  • ساہیوال – نمبر 23
  • خوشاب – نمبر 24
  • مری – نمبر 25
  • راولپنڈی – نمبر 26
  • ننکانہ صاحب – نمبر 27
  • شیخوپورہ – نمبر 28
  • اٹک – نمبر 29
  • سیالکوٹ – نمبر 30
  • جھنگ – نمبر 31
  • جہلم – نمبر 32
  • نارووال – نمبر 33
  • ڈیرہ غازی خان – نمبر 34
  • تلہ گنگ – نمبر 35
  • وزیر آباد – نمبر 36
  • کوٹ ادو – نمبر 37
  • چکوال – نمبر 38
  • حافظ آباد – نمبر 39
  • قصور – نمبر 40 (آخری)

اس بار کی رپورٹ میں کئی چھوٹے اضلاع نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے بڑے اور ترقی یافتہ شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر ضلعی انتظامیہ متحرک ہو تو کم وسائل میں بھی بہترین نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *