مزمل امتیاز صراف شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے
www.urduturn.com
چکوال (راجہ تنویر حیدر)
امتیاز صراف کے بیٹے، حاجی محمد افضل صراف، حاجی محمد اختر صراف کے بھتیجے اور تیمور افضل صراف، سمیع امتیاز، تنویر افضل صراف اور ارسلان افضل صراف کے بھائی مزمل امتیاز صراف شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے۔ ان کے ولیمہ کی تقریب ایک نجی میرج ہال میں منعقد ہوئی، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں حاجی آصف مانی صراف، بلال مانی صراف، ذیشان مانی صراف، عمر مانی صراف، فیصل نثار، ناصر نثار صراف، سلیم سلطان صراف، جاوید سلطان صراف، وسیم راجپوت (سوشل میڈیا انفلوئنسر)، حمزہ شہزاد صراف، شہباز صراف، رافع صراف، حمزہ صراف، عثمان رضا صراف (راولپنڈی)، عارف مٹھو صراف، ملک جبران (جمی اونر غوثیہ شہداد پور فروٹ کمپنی چکوال)، ملک آصف (عاشی)، راجہ تنویر حیدر، راجہ طارق صراف صدر صرافہ ایسوسی ایشن چکوال، آصف سلیم صراف جنرل سیکرٹری صرافہ ایسوسی ایشن مین صرافہ بازار، کامران سلیم صراف، سراج صراف، محمد علی صراف سینئر ٹیم ممبر اردو ٹرن ڈیجیٹل میڈیا نیٹ ورک، معروف سماجی و کاروباری شخصیت رضوان صراف، عرفان (فانی) صراف، ذوہیب (ذیبی) صراف، بابر یعقوب صراف، معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ آفتاب کوثر، راجہ وہاب صراف، فیصل اقبال صراف اور دیگر معززین شامل تھے۔ شرکاء نے مزمل امتیاز صراف کو شادی کی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔