
سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چکوال ملک نعمان افضل اعوان ڈپٹی کمشنر لاہور تعینات
سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چکوال ملک نعمان افضل اعوان ڈپٹی کمشنر لاہور تعینات نمائیندہ اردو ٹرن (راجہ تنویر حیدر) سول سروس میں قابل اور فرض شناس افسر کی حیثیت سے پہچانے جانے والے ملک نعمان افضل اعوان کو ڈپٹی کمشنر لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔ وہ اس سے قبل ضلع چکوال ، ملتان…