)مظفرآباد پاک فوج کی ہیش قدمی جاری
پاک فوج نے گزشتہ شب مقبوضہ کشمیر کے پانڈو سیکٹر میں بھارتی فوج کی اشتعال انگیز شر انگیزیوں کا جواب دیتے ہوئے دشمن کے کئی ٹھکانے تباہ کر دیے
پاک فوج نے پانڈو سیکٹر میں موثر کاروائی کرتے ہوئے بھارت کی چیک پوسٹ اور ہیڈ کواٹر کو تباہ کر دیا جبکہ ایک چیک پوسٹ پر قبضہ کر لیا
چینی باشندوں نے بھارتی رافیل طیاروں کا مذاق اڑا دیا چین میں گانا ریلز https://urduturn.com/chines-rafale-song/: پاک فوج کی بھارتی فوج کو کاری ضرب اہم چیک پوسٹ تباہپاک فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجہ میں بھارتی چیک پوسٹوں پر دھاوا بول دیا جا کے بعد بھارتی چیک پوسٹ اور ہیڈ کوارٹرز مکمل تباہ ہو گئے جبکہ بھارتی بٹالین ہیڈ کوارٹر نانگا ٹک کو شدید نقصان پہنچا
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی پاکستان فوج کی جانب سے بھارت کے مورچوں اور چیک پوسٹوں پر تابڑتوڑ حملے کئے گئے ہیں جس سے ناپاک دشمن کے عزائم خاک میں مل گئے اور اسے کئی اہم چیک پوسٹوں سے ہاتھ دھونا پڑا
جبکہ موجودہ مڈبھیڑ میں بھارتی بٹالین کو شدید نقصان پہچنے کے بعد دوبارہ سفید جھنڈے لہرانا شروع ہو چکے ہیں
یاد رہے پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی حملوں کے جواب میں حاجی پیر ، پیر کنٹھ اور جھنڈا زیارت چیک پوسٹوں کو مکمل تباہ کر دیا