سب انسپکٹر حافظ شفقت امین کی والدہ کے انتقال پر معروف شخصیات کی کھوکھر بالا آمد، اظہارِ تعزیت و فاتحہ خوانی

سب انسپکٹر حافظ شفقت امین کی والدہ کے انتقال پر معروف شخصیات کی کھوکھر بالا آمد، اظہارِ تعزیت و فاتحہ خوانی چکوال (راجہ تنویر حیدر) سب انسپکٹر حافظ شفقت امین کی والدہ محترمہ اور نمبردار منظور قادر کھوکھر بالا کی پھوپھی کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔سب انسپکٹر حافظ شفقت…

مزید پڑھیں