72 ویں عالمی مقابلۂ حسن ، اوپل سچاتا چوآنگسری نے مس ورلڈ 2025 کا تاج اپنے سر سجا لیا

تھائی لینڈ کی اوپل سچاتا چوآنگسری نے مس ورلڈ 2025 کا تاج اپنے سر سجا لیا ہے جو 72 ویں عالمی مقابلۂ حسن کا انعقاد بھارت کے شہر حیدرآباد میں ہوا۔ اس مقابلے میں دنیا بھر سے 108 حسیناؤں نے حصہ لیا۔ ایتھوپیا کی حسینہ دیرجے اڈماسو نے اول رنر اپ کا اعزاز حاصل کیا،…

مزید پڑھیں